
خطبات
Rahimia Institute of Quranic Sciences
100 episodes listed below
Qur'anic lectures for public conscience.
The gist
خطبات presents long-form religious addresses from the Rahimia Institute of Quranic Sciences in Lahore. Its recent episodes move from scripture and inherited scholarship into social media, youth formation, Palestine, state authority, justice, and public order.
PRESS PLAY
Find your next episode
About خطبات
خطبات is a sustained Urdu lecture series from the Rahimia Institute of Quranic Sciences in Lahore. It treats the Qur'an, Hadith, and inherited scholarship as guides for public life. The format is spare and serious. A single speaker usually builds from recitation and religious citation into an extended argument about society, power, justice, and moral responsibility. Recent episodes give the series a distinctly social shape. Social media becomes a question of state duty, parental responsibility, education, and the protection of human dignity. Youth training becomes a matter of collective organization rather than private ambition. Lectures on prophetic knowledge describe true learning as something carried in hearts, minds, conduct, and communities, not merely stored in books. The discussion of Shah Wali Allah, Maulana Ubaidullah, and older scholarly works places religious education inside a broader history of political memory and colonial disruption. Palestine and Gaza receive repeated attention. Those episodes interpret war, peace plans, treaties, and Muslim leadership through Qur'anic ideas of truth, covenant, justice, and human rights. The show is often admonishing, but its admonition has a clear structure. It contrasts knowledge with ignorance, justice with desire, public order with anarchy, and authentic religion with distorted use of religious language. The pacing is deliberate. Ideas are repeated until they become categories for judging social life. That rhythm may feel demanding, especially in translated or imperfectly transcribed form, but it reflects the show’s core method. خطبات is not built around interviews, news chatter, or personality banter. Its center is the lecture as moral diagnosis. Listeners who want quick summaries may find it heavy. Listeners seeking serious Islamic social thought, Urdu religious discourse, and politically charged scriptural reflection will find a large archive organized around the urgent question of how a community should know, judge, and act.
Made for: Suited to Urdu-speaking listeners interested in Islamic social thought, Qur'anic instruction, political ethics, and religious lectures. It fits those who prefer slow, serious argument over conversational commentary.
What sets it apart: The series joins scriptural exposition to contemporary political diagnosis, moving from prophetic history and scholarly inheritance into social media, Palestine, state authority, and youth formation. Its force comes from sustained moral reasoning rather than debate or news-cycle reaction.
In their own words
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرانیہ ، لاہور ۔ پاکستان Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan w: www.rahimia.org FB: @rahimiainstitute
Why you'd press play
Quranic reasoning becomes your lens on Gaza, political authority, social media, and justice.
Press play if you want
- faith joined to scrutiny of power, rather than parked safely outside politics
- historical examples that make you test what truthful authority and public justice require
Episodes
- 1
حضور اکرم ﷺ کے جامع دعوتی اُسلوب اور سماجی تشکیل کے لیے اجتماعیت کی تربیّت کے نقطۂ نظر سے دعوتِ فکر | 19-09-2025
·58m - 2
خلقِ عظیم ﷺ کی رہنمائی میں بد اَخلاق سماج کی تبدیلی کے لیے دینی جدوجہد کے تقاضے | 12-09-2025
·1h 6m - 3
رسولُ الله ﷺ کا منصبِ اِنذار اور دجل وفریب کے موجودہ نظام میں اس کے تقاضے | 19-09-2025
·1h 10m - 4
نورِ محمدی ﷺ کا کائنات گیر انقلاب اور اس سے رہنمائی کے شعوری تقاضے | 12-09-2025
·1h 52m - 5
کلمۂ توحید کے پیغام آزادی کی روشنی میں عالمی استعمار کے غلام ساز نظام کا جائزہ | 03-04-2026
·50m - 6
دینِ قیّم کے فطری اصولوں کے بالمقابل کج روی کی استعماری حکمت عملی اور اس کے خلاف آزاد قومی مزاحمت کا جائزہ | 03-04-2026
·1h 20m - 7
تقریبِ تکمیل قرآنِ حکیم در ریجنل مراکز اِدارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ | مفتی شاہ عبد الخالق آزاد
·54m - 8
خطبہ عید الفطر 2026ء / ۱۴۴۷ھ | حضرت مولانا مفتی شاہ عبدالخالق آزاد رائے پوری
·34m - 9
نقضِ عہد، قطعِ رحمی اور فساد فی الارض پر مبنی دجل و رافضیت کے عالمی نظام کے خلاف مزاحمت کی عصری جدوجہد | 27-03-2026
·1h 8m - 10
ظلم کے خلاف مزاحمت اور حقِ دفاع: قرآنی حکم اور انبیاءؑ و حکماء کا مسلمہ اصول ، اس کی روشنی میں انسانیت دشمن سامراجی یلغار کا جائزہ | 20-03-2026
·56m - 11
اِتباعِ شہوات کے عالمی سرمایہ دارانہ نظام کے مقابل ضبطِ نفس اور حرمتِ اِنسانیت کا دِینی تصوّر ، ماہِ صیام کے تناظر میں جائزہ | 13-03-2026
·49m - 12
تقریب رونمائی | إزالة الشُّبْھَة عن فَرْضِيَّةِ الـجُمُعة وشاہ ولی اللہ دہلویؒ اور ان کی سیاسی تحریک
·34m - 13
تقریب رونمائی | إزالة الشُّبْھَة عن فَرْضِيَّةِ الـجُمُعة وشاہ ولی اللہ دہلویؒ اور ان کی سیاسی تحریک
·1h 5m - 14
دینی سیاسی شعور کی تشکیل میں رمضان المبارک کے تربیتی کردار کی اہمیت؛ فتح مکہ کے تاریخ ساز انقلاب کے تناظر میں جائزہ | 13-03-2026
·1h 32m - 15
پیغامِ رمضان اور اسوۂ بدر کے تناظر میں جماعتِ شیخ الہندؒ کی جدوجہد آزادی اور ایرانی انقلاب پر اس کے اثرات: قتل و غارت کے عالمی نظام کے خلاف جرات مند قیادت کو خراجِ تحسین | 06-03-2026
·1h 27m - 16
ملت ابراہیمی کی اساس پر دین محمدی کا جامع جادہ اعتدال، ماہ رمضان المبارک کے اعمال کے تناظر میں | 27-02-2026
·1h 12m - 17
تصفیۂ روح اور بصیرتِ فرقان کا پیغامِ رمضان اور اس کی نمائندہ ولی اللہی تحریک | 20-02-2026
·1h 31m - 18
تقریب رونمائی ”ملفوظات رحیمیہ“ مع سوانحی حالات | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
·48m - 19
رمضان المبارک: روحانی ارتقاء، تحفظِ حقوق اور شیطانی قوتوں کے خلاف تربیتی نظام | 13-02-2026
·1h 26m - 20
درسِ حیح بخاری شریف | 1447ھ / 2026ء | مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
·1h 14m - 21
امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کی ریاستی ذمہ داری اور عہد نبوی کی صحت بخش جسمانی سرگرمیوں کے تناظر میں سرمایہ پرست مافیاز کے ثقافتی منکرات کا جائزہ | 06-02-2026
·1h 33m - 22
استکباری تسلط کے مقابلے میں عزتِ نفس اور اجتماعی شعور کے داعی نظامِ توحيد کی قرآنی فکر | 30-01-2026
·55m - 23
لھو و لعب کی حقیقت اور اس کے اطلاق کا انحرافی تصور اور صحت بخش ارتفاقی سرگرمیوں کی قرآنی وتاریخی رہنمائی کا جائزہ | 30-01-2026
·1h 31m - 24
ربوبیّتِ اقوام کے اُصول سے انحراف، نوآبادیاتی جبر اور آلۂ کار طبقے کے سماجی بگاڑ کا جائزہ | 23-01-2026
·48m - 25
مذہبی انحراف اور نسل پرستی پر استوار عالمی صہیونی تسلط اور قومی شعوری بیداری کا اجتماعی تقاضا | 16-01-2026
·48m - 26
قومِ ثمود کے کردار کی روشنی میں "امن" کے نام پر بدامنی کے عالمی کردار کا جائزہ اور نبوی اقترابی و ارتفاقی عادلانہ نظام کی ناگزیریت | 23-01-2026
·1h 47m - 27
فعل الخیرات کے ابراہیمی و محمدی منہج اور اس کے تاریخی تسلسل کی روشنی میں موجودہ دور کے نظامِ جبر کے خلاف جدوجہد کی اہمیت | 16-01-2026
·1h 34m - 28
قرآن حکیم کی نمائندہ انسانی تہذیب کے تناظرمیں موجودہ استحصالی ورلڈ آڈرکے انسانیت دشمن کردار کا جائزہ | 09-01-2026
·46m - 29
خیر و حکمت کا جامع قرآنی تصور ، اس کے قیام میں امت کے طبقات کا کردار اور معروضی تقاضے | 09-01-2026
·1h 25m - 30
انسانیت سے بغاوت کے نظاموں کے ردّ میں دین کے سلامتی و مالیاتی اصولوں پر سماجی نظام کی تشکیل کی ضرورت اور نسل نو کے کردار کی اہمیت | 02-01-2026
·1h 35m - 31
سماجی تعمیر کے لیے توحید و عدل کے اُصول پر صاحِبُ الرائے اجتماعیت کی ضرورت واہمیت | 26-12-2025
·51m - 32
ردّ نوآبادیاتی تناظر میں نظام فطرت پر استوار دینِ اسلام کا علمی بیانیہ اور اس کی اساس پر انسان دوست نظام کے قیام کی ناگزیریت | 26-12-2025
·1h 36m - 33
حکمتِ نظری و عملی کے دائروں میں ولیُ اللّٰہی اُسلوبِ فکر اورعصرِ حاضر کی حکمتِ سعیدیہ کا جائزہ | 19-12-2025
·1h 43m - 34
دین اسلام کا تصور عدل و توازن اور امتِ وسط کی ذمہ داری | 28-11-2025
·1h 6m - 35
مواطنِ حیاتِ انسانی اور مشائخِ رائے پور کا سلسلۂ ولایت؛ حکمتِ سعیدیہ کے تناظر میں مولانا محمد عباس شادؒ کا یقظانی کردار | 05-12-2025
·1h 15m - 36
جمعہ کی اجتماعیت کے مقاصد اور انسانی معاہدات کی اساسی اہمیت، قرآنِ حکیم کے تصورِ تقویٰ کے تناظر میں | 28-11-2025
·1h 35m - 37
سُنّتُ اللّٰه اور سیرتِ نبوی ﷺ کی روشنی میں درپیش معاشرتی زوال سے نجات کا لائحۂ عمل | 21-11-2025
·1h 1m - 38
تقریبِ رونمائی کتاب: دار العلوم دیوبند | قاری محمد طیّب قاسمیؒ | ڈاکٹر مفتی سعید الرحمٰن
·42m - 39
تقریب | قومی مستقبل کی تعمیر میں اُسوۂ حسنہ کی ترجمان ولی اللّٰہی فکر کے نمائندہ ادارے کے طور پر ادارہ رحیمیہ کی اہمیت
·42m - 40
جبری بالادستی اور سماجی فساد کے فرعونی و قارونی نظاموں کے خلاف قرآنی تصوُّرِ تقویٰ پر شُعوری تربیّت کی ضرورت | 14-11-2025
·45m - 41
تقریبِ رونمائی کتاب: دار العلوم دیوبند | قاری محمد طیّب قاسمیؒ | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
·1h 12m - 42
سامراج کے آئین شکن ظالمانہ تسلط کا تسلسل اور برعظیم کے علماء حق کی اجتماعی جدوجُہد عصری تناظر میں | 14-11-2025
·1h 32m - 43
اقامتِ دین بطور مقصدِ بعثتِ انبیاء: مذہب کے قنوطی و اقتداری رجحانات کا مطالعہ | 07-11-2025
·49m - 44
سماجی معاہدات کی پاسداری کے تناظُر میں رِجالُ الله کے کردار کی اہمیت اورتحریکِ بالا کوٹ کی جدوجہد کا خصوصی جائزہ | 07-11-2025
·1h 27m - 45
دین حق کے دُنیوی کردار کی نفی کا مرعوبانہ تصور؛ اسلام کے جامع نظریہ فلاح کے تناظر میں | 31-10-2025
·58m - 46
دینِ حق کا نورانی شعور اور ظلمانی نظاموں پر اس کے غلبہ کی جدوجہد کے تقاضے | 31-10-2025
·1h 27m - 47
مُعاصِر مسائل کے حل کے لیےتقویٰ اور عِلْم کی قرآنی اَساس پر فکری بیداری کی اہمیّت | 24-10-2025
·57m - 48
قرآنی تعلیمات کی روشنی میں انسانی اقدار و معاہدات کی حرمت اور جبر کے عالمی نظام کا معاہدہ شکن طرزِ عمل | 24-10-2025
·1h 15m - 49
جہادِ کبیر کے قرآنی حکم کی شعوری اہمیت اور عصری حکمت عملی کے تعیّن کی ضرورت| 17-10-2025
·55m - 50
فلاحی سماج کے قیام کے لئے چار ایمانی اصولِ تربیت پر حکمت عملی کی تشکیل کی ضرورت واہمیت | 10-10-2025
·59m - 51
امامِ بصیرت حضرت شاہ سعید احمد رائے پوری رحمه الله کی دینی شُعوری جدوجہد کے تناظر میں ادارہ رحیمیہ عُلومِ قرآنیہ کے تعلیمی و تربیتی مقاصد کا ایک جائزہ | 03-10-2025
·1h 2m - 52
قومی بقا و ترقی کی رہنما حکمت عملی؛ انبیائے کرام اور علمائے حق کی انسان دوست جدوجہد کے تاریخی تناظر میں | 17-10-2025
·1h 42m - 53
ولادتِ با سعادت کے 1500 سالہ تکمیل کے موقع پر قومی ریاست کی عصری تشکیل کے لیے رسولُ اللّٰه ﷺ کے خُلقِ عظیم کی رہنمائی میں بنیادی سماجی اقدار کی اطلاقی ناگزیریت | 05-09-2025
·2h 1m - 54
جاہلیت کےعالمی وآلہ کارنظاموں کےمقابلےپردین کےعادلانہ نظام کی اجتماعی اصولوں پرتشکیل کی ضرورت واہمیت | 29-08-2025
·1h 25m - 55
جاہلیت کےعالمی وآلہ کارنظاموں کےمقابلےپردین کےعادلانہ نظام کی اجتماعی اصولوں پرتشکیل کی ضرورت واہمیت | 22-08-2025
·57m - 56
ولی اللہی فکر کی روشنی میں ولایتِ نبوت کی خصوصیات کا تعارف اور حضرت مولانا عبید اللہ سندھی کے حالات زندگی کا اطلاقی مطالعہ | 22-08-2025
·2h 1m - 57
طاغوت کے خلاف انبیائے کرام علیھم السلام کی جامع جدوجہد اوراقوام کی آزادی کے لیے علمائےحق کا رہنما کردار | 15-08-2025
·54m - 58
انبیائے کرام علیھم السلام کے تاریخی تسلسل کے تناظُر میں آزاد اور خوش حال سماج کے قیام کے لیے رسولُ الله ﷺ کی جدوجہد اور اس کے مابعد اثرات کا جائزہ | 15-08-2025
·1h 44m - 59
انسانیّت کی آزادی کے لیے بعثتِ انبیا علیھم السّلام کے الٰہی مشن کی روشنی میں برصغیر کی آزادی کے لیے علمائے حق کی جدوجہد کا جائزہ | 08-08-2025
·1h 10m - 60
سورت کہف میں مذکور واقعات کے تناظُر میں رسولُ اللّٰه ﷺ کے انقلابی کردار کے مراحل کا تعارف اور دورِ حاضر کے چیلنجز ؛ ایک اِطلاقی جائزہ | 08-08-2025
·1h 51m - 61
انبیائے کرام علیہم السلام اور ان کے وارثین کاربانی سازکرداراورمسخ شدہ قیادتوں کاطرزِعمل دعوتِ فکر | 25-07-2025
·58m - 62
اُسوہ نبوی ﷺ اور علمائے حق کی تاریخ کی روشنی میں آزاد قومی حکمتِ عملی کی تشکیل کی ضرورت واہمیت | 01-08-2025
·1h 19m - 63
صراطِ مستقیم کی نبویؐ حکمتِ عملی کی روشنی میں موجودہ انحرافی رویوں کا جائزہ | 25-07-2025
·1h 19m - 64
قرآنی دعوت کے فروغ کے بنیادی اصول اور عصری تقاضے | 11-07-2025
·50m - 65
تکمیلی نشست دورہ تفسیر قرآن حکیم 2025ء | خصوصی ارشادات | مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
·47m - 66
تکمیلی نشست دورہ تفسیر قرآن حکیم 2025ء | خصوصی ارشادات | مولانا مفتی محمد مختار حسن
·41m - 67
تکمیلی نشست دورہ تفسیر قرآن حکیم 2025ء | خصوصی ارشادات | مولانا ڈاکٹر تاج افسر
·25m - 68
تکمیلی نشست دورہ تفسیر قرآن حکیم 2025ء | خصوصی ارشادات | مفتی عبد المتین نعمانی
·24m - 69
مُعاشی تقسیم کے الٰہی نظام کی روشنی میں ظالمانہ طفیلی مَعیشت کو جواز دینے والی فاسد ذہنیت کا جائزہ | 18-07-2025
·1h 4m - 70
قرآنی فہم و شعور کی رہنمائی میں جرم پیشہ عالمی مقتدرہ کے کردار کا جائزہ | 18-07-2025
·1h 27m - 71
دینِ حق کی اَساس پر سماج کی تشکیلِ نَو کے لیے قرآن حکیم کے پانچ بنیادی علوم سے آگہی کی ضرورت و اہمیت | 11-07-2025
·38m - 72
انسانی اَعمال ، اَخلاق و اَحوال کی تربیّت کے تناظُر میں قرآن فہمی کے دس بنیادی نِکات کا تعارُف | 11-07-2025
·1h 25m - 73
فہمِ قرآن حکیم کے لیے اس کے نزول کے مقاصد و مراحل اور علوم سے شعوری آگہی کی ضرورت واہمیت | 04-07-2025
·1h 36m - 74
اصحابِ رسول ﷺ کے اجتماعی فہم و بصیرت کی رہنمائی میں موجودہ دور کی فرقہ واریّت کے جائزہ کی دعوتِ فکر | 04-07-2025
·1h 3m - 75
قرآن فہمی کی اہمیّت وطریقۂ کار اور قرآن حکیم کے بیان کردہ علوم خمسہ کا تعارف | 04-07-2025
·48m - 76
قرآن حکیم کے انقلابی پروگرام کے مطالعے کی ضرورت و اہمیت | 04-07-2025
·41m - 77
سماجی مسائل کے حل کے نکتۂ نظر سے قرآن حکیم پر غوروتدبر کی اہمیت اور منعقدہ دورہ تفسیر کا منفرد اسلوب | 27-06-2025
·44m - 78
قرآن حکیم کے انسانیت گیر پیغام کے فہم و شعور کے تناظر میں ولی اللّٰہی اُسلوبِ تفسیر کی عصری اہمیت | 27-06-2025
·1h 40m - 79
ملّتِ ابراہیمیہ حنیفیہ کا تاریخی تسلسل اور اس کو مسخ کرنے کی انسانیت دشمن حکمت عملی | 27-06-2025
·1h 10m - 80
دورِحاضر کے عالمی دجالی نظام کا مکروہ کردار اور اس کی آلۂ کاری و اثراتِ بد سے اجتناب کی ضرورت | 20-06-2025
·29m - 81
ظلم کے خلاف قرآنی دعوتِ فکر اور عالمی صہیونی نظام ظلم کے خلاف جدوجہد کی اہمیت | 20-06-2025
·1h 1m - 82
امنِ عالم کی تباہ کاری میں عالمی اور علاقائی مجرمانہ طرزِ عمل اور ایران کا مزاحمتی کردار، ایک جائزہ | 20-06-2025
·1h 23m - 83
ملتِ ابراہیمی کے نمائندہ نبوی نظام میں معاشی عدل و توازن کے قوانین اور ملکی بجٹ کا استحصالی پسِ منظر | 13-06-2025
·1h 36m - 84
قرآن حکیم کی انسان دوست رہنمائی کے تناظر میں طبقاتی معیشت کی ہلاکت خیزی کا جائزہ | 13-06-2025
·59m - 85
خطبۂ عید الاضحٰی 1446ھ / 2025ء | ڈاکٹر مفتی سعید الرحمٰن
·24m - 86
خطبۂ عید الاضحٰی 1446ھ / 2025ء | مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
·47m - 87
اعلیٰ مقاصد کے لیے قربانی کا ابراہیمی اُسوہ اور اس کے تقاضے | 06-06-2025
·1h 8m - 88
قربانی کے مَنسَک کی ضرورت اور حکمت عملی شریعتِ محمدیہ ﷺ کے مقاصد اور اُصولوں کے میدان میں | 06-06-2025
·1h 28m - 89
ملتِ ابراہیمی کے مقاصد اور اُصولوں کی روشنی میں مناسکِ حج کے تقاضے اور موجودہ دور میں اِنحرافی طرز ِعمل | 30-05-2025
·2h 3m - 90
حضرت ابراہیم علیہ السلام کا اعلانِ حج؛ تعظیمِ شعائراللہ اور انسانیت گیر غیر طبقاتی سماجی تربیت میں اس کا کردار | 30-05-2025
·59m - 91
انسانی شناختوں کے قرآنی تناظر میں نسلی برتری کے علاقائی اور عالمی نظاموں کی تباہ کاری کا جائزہ | 23-05-2025
·56m - 92
مقاصدِ شریعت پر مبنی دینی نظام کی تشکیل کے اُصول اور انحرافی تصورات کا جائزہ | 23-05-2025
·1h 25m - 93
جواب دہی کے قرآنی تصور کی روشنی میں میڈیا اور فتویٰ بازی کے غیر ذمہ دارانہ رویوں کا جائزہ | 16-05-2025
·57m - 94
مقاصدِ شریعت کی فقاہت و اجتماعی بصیرت کی اہمیت اور دینی بے شعوری کے نقصانات | 16-05-2025
·1h 17m - 95
سیمینار | سوشل میڈیا کے مفید استعمال کی تعلیم و تربیت میں ریاستی ذمہ داریاں سیرتُ النبی ﷺ کی روشنی میں
An Islamic scholar delivers a seminar address, likely to a university audience in Pakistan, arguing that social media regulation must be grounded in the Prophet Muhammad's four-value state framework — national freedom, justice, peace, and social prosperity.
·39m·3 clips - 96
عُلومِ نُبوّت کی حامِل عادِل جماعت کے تاریخی تسلسل کی نمائندہ شخصیت حضرت امام شاہ سعید احمد رائے پوریؒ | 26-09-2025
This is a khutba delivered on the anniversary of the death of Hazrat Aqdas Maulana Shah Sayyid Ahmed Raipuri, marking September 26 as his day of passing.
·1h 45m·5 clips - 97
سماج کی تشکیلِ نَو کے قرآنی لائحۂ عمل کے لیے نوجوانوں کی اجتماعی تربیت کی ضرورت واہمیت | 26-09-2025
An Islamic scholar delivers a lecture on the Quran's concept of 'Ibadur-Rahman' (Servants of the Most Merciful) and its demand for collective community-building among Muslim youth.
·1h 1m·5 clips - 98
بنی اسرائیل کی معاہدہ شکنی کی تاریخ کے تناظر میں قتلِ انسانیت کے فلسطینی المیہ، امن معاہدہ اور تشدُّد کی سیاست کا جائزہ | 10-10-2025
An Islamic scholar delivers a Friday sermon connecting Quranic verses about Bani Israel's covenant-breaking to the ongoing Palestinian crisis, specifically the Hamas-Israel ceasefire deal being negotiated at Sharm el-Sheikh.
·1h 11m·5 clips - 99
تقریب رونمائی | إزالة الشُّبْھَة عن فَرْضِيَّةِ الـجُمُعة وشاہ ولی اللہ دہلویؒ اور ان کی سیاسی تحریک
The Rahimia Institute of Quranic Sciences launches two books by Imam-e-Inqilab Maulana Ubaidullah.
·24m·2 clips - 100
غزہ پر قبضے کا امریکی ایجنڈا اور سہولت کار مسلم عرب قیادت | 03-10-2025
An Islamic scholar delivers a Friday sermon tracing the Palestinian crisis to a 300-year pattern of Jewish-Christian and Arab-Muslim collaboration against Islamic principles, anchored by the Prophet's Hadith that Muslims would follow the deviations of previous nations 'seed by seed.' He argues that the British capture of Jerusalem on December 11, 1917 ended 500 years of Ottoman rule that had protected all three Abrahamic faiths without discrimination, and that the Balfour Declaration launched a systematic Jewish population replacement of Palestine.
·1h 17m·6 clips